
پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت برقرار، محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کل چھٹی کا اعلان کر دیا، لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں کل اسکولز بند ہوں گے #DunyaUpdates #DunyaNews #DunyaVideos #LahoreSmog pic.twitter.com/BBYdN4M0I9
— Dunya News (@DunyaNews) November 21, 2019