-->

Prime Minister Imran Khan meets with COAS General Qamar Javed Bajwa

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم نے فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی بات کی اور ملک میں امن و امان کی صورتحال میں پاک فوج کے کردار کی بھی تعریف کی۔





& nbsp;
& nbsp;
LookTutupComment

{ads}