واشنگٹن میں تجزیہ کار اجیت سہی کہتے ہیں کہ بھارت میں شہریت قانون کے بعد این آر سی لانے کا امکان ہے۔ اس کا مقصد دستاویزات کے بغیر ہندوستانیوں کو ان کے شہری حقوق سے محروم کرنا ہوسکتا ہے
— VOA Urdu (@URDUVOA) December 30, 2019
مکمل ویڈیو https://t.co/t8f7aHnvX1 pic.twitter.com/zY8hTs29TX