پاکستان میں جو کچھ ہوجائے وہ کم ہے دنیا بھر میں اسکی کرپشن سے جگ ہنسائی کے واقعات ایک طرف تمام دنیا کے لئے ایک طرح کا کامیڈی شو فراہم کرتے ہیں تو دوسری جانب اس مفلوکالحال ملک سے " منی لانڈرنگ " کرنے والوں میں خود اس ملک کی حکمران کلاس اسکی عوام کو دھوکے دینے کی نت نئی کوششوں کو جنم دیتی ہے۔
اسکا وزیراعظم پڑوسی ملک کے شہزادے کے ہوائی جہاز میں اقوام متحدہ آکر ایک طرف وا ہوا سمیٹتا ہے اور اسکےی کامیابی کے ڈنکے ابھی بج ہی رہے تھے کہ اسکی بے توقیری کردی گئی اور اس سے "...
اسکا وزیراعظم پڑوسی ملک کے شہزادے کے ہوائی جہاز میں اقوام متحدہ آکر ایک طرف وا ہوا سمیٹتا ہے اور اسکےی کامیابی کے ڈنکے ابھی بج ہی رہے تھے کہ اسکی بے توقیری کردی گئی اور اس سے "...
"ہیوسٹن"امریکہ میں منعقد " ہم ٹیوی اور جیؤ" کے پروگرام میں کروڑوں کی منی لانڈرنگ؟
from Siasat.pk Forums https://ift.tt/2suI48v