پاکستان چھوڑ کر جانے والے ہندوؤں کو بھارتی شہریت کے نئے قانون نے امید دلائی ہے۔ دہلی میں رتول چوشی نے پاکستانی ہندوؤں کے ایک پناہ گزیں کیمپ کا دورہ کیا جہاں موجود لوگ اس قانون کی مخالفت سے خوف زدہ ہیں pic.twitter.com/IfZ0OB2bZO
— VOA Urdu (@URDUVOA) December 30, 2019