
'میں سوچ رہا ہوں کیا وہ جہاز دیکھ کر ٹھیک ہوگیا یا لندن کی ہوا لگی۔۔۔ میں بار بار رپورٹس دیکھوں دل بھی ٹھیک نہیں، کڈنی بھی ٹھیک نہیں۔۔۔'
— Aaj News Urdu (@aaj_urdu) November 22, 2019
نواز شریف کی لندن روانگی پر وزیر اعظم عمران خان کی دلچسپ تنقید#AajNews #Mianwali #PMImranKhan #NawazSharif pic.twitter.com/nbjrSF7rgm